لاکھ سے زیادہ صحابہ اکرام کے جم غفیر  میں۔ غدیر خم کا خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے رسول اللہ صلی‌الله‌علیه‌و‌آله‌وسلّم  نے فرمایا ۔۔

من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" ✅️🟢✅️

جس جس کا میں مولا ہوں، اس اس کے یہ علی مولا ہی

اور جماعت عمریہ کے مطابق یہ صرف دوستی کا اعلان تھا ‼️❗️‼️

کیا رسول اللہ صلی‌الله‌علیه‌و‌آله‌وسلّم  و امت کا رشتہ دوستی کا ہے ؟؟؟؟؟؟؟