آیتِ تطہیر میں لفظِ أهل البيت میں جس "البيت / گھر” کا ذکر ہو رہا ہے یہ وہ گھر ہے جو حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا ہے۔
🙏❤️🙏
وقال ابن حجر:
” وفي ذكر البيت معنى آخر، لأنّ مرجع أهل بيت النبيﷺ إليها، لما ثبت في تفسير قوله تعالى: ﴿ … إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ … ﴾
الاحزاب/33
قالت أم سلمة: لما نزلت دعا النبيﷺ فاطمة وعليّاً والحسن والحسين فجللهم بكساء فقال: اللهم هؤلاء أهل بيتي… الحديث،
أخرجه الترمذي وغيره
ومرجع أهل البيت هؤلاء إلى خديجة، لأنّ الحسنين من فاطمة، وفاطمة بنتها وعلي نشأ في بيت خديجة وهو صغير، ثم تزوج بنتها بعدها فظهر رجوع أهل البيت النبوي إلى خديجة دون غيرها ".
ترجمہ و خلاصہ))))
آیتِ تطہیر میں لفظِ أهل البيت میں جس "البيت / گھر” کا ذکر ہو رہا ہے یہ وہ گھر ہے جو سیدہ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا گھر ہے ،اور آیتِ تطہیر والوں کا مرجع سیدہ خدیجہ ہیں، کیونکہ حسنین کریمین جنابِ سیدہ فاطمہ کے بیٹے ہیں اور سیدہ فاطمہ سیدہ سلام اللہ علیہا سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا کی بیٹی ہیں۔ اور سیدنا علی علیہ السلام نے اسی گھر میں پرورش پائی جب وہ چھوٹے تھے اور آپ کے وصال کے بعد سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا سے شادی کی اور یوں ہم پر یہ بات ظاہر ہو گئی کہ نبیﷺ کے اھل بیت(گھروالوں) کا مرجع سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا ہیں دوسرا کوئی نہیں ہے ۔
فتح الباري شرح صحيح البخاري
أبي الفضل أحمد بن علي/ابن حجر العسقلاني
کتاب مناقب الانصار،باب/20 ،جلد/