حضرت علی علیہ السلام دنیا و آخرت کے سردار ✅️🟢✅️رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام کےبارے فرمایا :
✅️ آپ دنیا اور اخرت میں سردار ہیں ، جس نے آپ سے محبت رکھی اس نے مجھ سے محبت رکھی ، جس نے آپ کو دوست رکھا اسے اللہ اپنا دوست رکھتا ہے ، جس نے آپ سے عداوت رکھی اس نے مجھ سے عداوت رکھی اور جس نے مجھ سے عداوت رکھی اس نے اللہ سے عداوت رکھی ، اس پر افسوس ہے جس نے میرے بعد آپ سے عداوت رکھی
رجال الاسناد ثقات
فضائل الصحابه-الجزءالاول-ص796-797- حديث-1092


