رسول خداﷺ نے اپنے بعد آنے والے اماموں پر نص تحریر فرمانے کے لئے قلم دوات مانگا تھا۔ اور فرمایا تھا کہ اِس سے اُمت گمراہ نہ ہوگی۔ لیکن حضرت عمر نے ہذیان گوئی کی تہمت لگا دی اور کہا ہمارے لیے فقط قرآن ہی کافی ہے۔ پس اِس سے صحابہ میں اختلاف ہوگیا۔

-أحمد بن محمد بن أبي بكر القسطلاني الشافعی
(ارشاد الساری لشرح صحیح البخاری)